سوال: کیا مستحب روزه اور واجب روزه کے شرائط ایک جیسے ہیں؟
جواب: مستحب روزے کے صحیح ہونے کے لئے مذکورہ شرائط کے علاوہ یہ بھی ہے کہ واجب روزے کی قضاء اس کے ذمّے نہ ہو اور اس احتیاط کو بھی ترک نہ کرے کہ کسی قسم کا واجب روزہ اس کے ذمّے نہ ہو چاہے وہ کفّارے کا روزہ ہو یا کوئی ا و ر، بلکہ خالی از قوّت نہیں ہے کہ یہ شرط سب واجب روزوں کے لئے ہمہ گیر ہو۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 325