روزه

روزے کی اقسام کیا ہیں؟

روزے کی چار قسمیں ہیں

سوال: روزے کی اقسام کیا ہیں؟

جواب: روزے کی چار قسمیں  ہیں : واجب، مستحب، مکروہ اور حرام۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 332

ای میل کریں