سوال: اگر کوئی بیماری، حیض یا نفاس کی وجہ سے ماہ رمضان کا روزہ نہ رکھے اور ماہ رمضان ختم ہونے سے پہلے فوت ہوجائے تو کیا اس کی قضا واجب ہے؟
جواب: اگر کوئی بیماری، حیض یا نفاس کی وجہ سے ماہ رمضان کا روزہ نہ رکھے اور ماہ رمضان ختم ہونے سے پہلے فوت ہوجائے تو اس کی قضاء واجب نہیں ہے اگر چہ اس کی نیا بت میں ادائیگی مستحب ہے۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 330