سوال: کیا حاکم شرع کے حکم کی حجّیت صرف اس کے مقلدین کے لئے مخصوص ہے؟
جواب: حاکم شرع کے حکم کی حجّیت صرف اس کے مقلدین کے لئے مخصوص نہیں ہے بلکہ دوسرے حاکم کے لئے بھی حجّت ہے البتہ اس صورت میں جب کہ اس کا اشتباہ یا اس کی دلیل کا اشتباہ ثابت نہ ہو۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 328