سوال: ماہ رمضان اور شوال کی چاند دیکھنے کی شرائط میں، دو عادل کی گواہی کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں؟
جواب: دو عادل افراد کی گواہی قبول ہونے کی شرط یہ ہے کہ وہ گواہی دیں کہ چاند خود سے انھوں نے دیکھا ہے لہٰذا ایسی گواہی کافی نہیں کہ جو ان کے علم کی بنیاد پر ہو (مثلاً وہ یوں گواہی دیں کہ ہمیں علم ہے کہ فلاں دن مہینے کا پہلا روز ہے)۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 327