کیا صلاحیت ہی انسان کے اسلامی ہونے کا معیار ہے؟
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ بہت سارے لوگ ایسے جو با صلاحیت ہیں اور کچھ سائنسدان بھی ہیں لیکن کیوں کہ ان کی تربیت اسلامی تعلیمات مطابق نہیں ہوئی ہے لہذا ایسے افراد کا وجود کبھی کبھی اسلام اور اسلامی حکومت کے لئے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے لہذا ہم سب کے لئے ضروری ہے کہ ہم اسلامی تعلیمات کے مطابق عمل کرتے ہوئے زندگی بسر کریں اور اپنے معاشرے،کالج اور یونیورسٹیوں کو اسلامی بنائیں۔