خواتین کے ساتھ امام خمینی کا برتاو کیسا تھا ؟
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) خواتین کا بہت زیادہ احترام کرتے تھے انہوں نے ہمیشہ اس بات کی تاکید کی ہے اسلامی انقلاب کی کامیابی میں خواتین کا اہم کردار ہے جیسا کہ ہمیں ملتا ہے کہ اسلامیانقلاب کی کامیابی کے ایام میں امام خمینی (رح) مدرسہ رفاہ میں تھے اور جب خواتین سے ملاقات کے بارے میں انھیں بتایا کیوں ہر دن کچھ خواتین بھیڑ کی وجہ سے بہیوش ہو جاتی تھیں لہذا ان سے عرض کیا کہ خواتین کی ملاقات کو کچھ عرصے کے لئے بند کیا جائے تو اس بات کا ٹھوس جواب دیتے ہوئے امام نے فرمایا کہ کیا آپ سوچ رہیں ہیں کہ میں نے اور آپ نے شاہ کو ملک سے نکالا تھا بلکہ یہی خواتین تھیں جنہوں نے شاہ کو ملک سے نکالا ہے۔