کیا امام خمینی(رح) دو شادیوں کو اچھا سمجھتے تھے؟

کیا امام خمینی(رح) دو شادیوں کو اچھا سمجھتے تھے؟

کیا امام خمینی(رح) دو شادیوں کو اچھا سمجھتے تھے؟

اس سوال کے جواب میں ہم آپ کی خدمت مین ایک یاد داشت کو نقل کرتے ہیں جس میں امام خمینی کے گھر کی ایک خاتون نقل کرتی ہیں کہ امام خمینی(رح) اور ان کے بیٹوں ایک ہی شادی کی تھی اور وہ خود بھی ایک سے زیادہ ہمسر کو اچھا نہیں سمجھتے تھے آپ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ اگر کوئی دوسری شادی کرتا تھا تو امام (رہ) کو برا لگتا تھا۔

ای میل کریں