روزه

روزہ صحیح ہونے کی شرائط کیا ہیں؟

روزہ صحیح ہونے کی شرائط یہ ہیں

سوال: روزہ صحیح ہونے کی شرائط کیا ہیں؟

جواب: روزہ صحیح ہونے کی شرائط یہ ہیں۔ اسلام و ایمان، عقل اور حیض و نفاس سے پاک ہونا۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 323

ای میل کریں