آزادی کا کیا مطلب ہے؟
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے فرمایا کہ جو چیز سے ہم پریشان ہیں وہ یہ ہے کہ اس وقت آپ سب یہ احساس کر رہے ہیں کہ آپ آزاد ہو گئے ہیں اور آپ کو آزادی ملک گئی ہے لیکن اب جو ہمارے پاس آزادی ہے اس سے ہم کس طرح فائدہ اٹھا سکتے ہیں ہم صہیونی حکومت نے کے قید و بند سے آزاد ہوئے ہیں اور اب آپ اپنی مرضی سے مجھ سے ملنے آرہے ہیں آپ پر کسی کی طرف سے کوئی پابندی نہیں کوئی یہاں آپ کو آنے سے نہیں روک سکتا اور ہم آپ سے آزادی سے بات کر رہے ہیں اسی طرح آپ بھی مجھ سے آزادی سے بات کر رہے ہیں لیکن ہمیں متحد ہو کر سوچنا ہوگا کہ اس آزادی سے ہم کس طرح فائدہ اُٹھائیں؟ کیا اب جب کہ ہم آزاد ہیں تو ہمیں ساری قید و بند کو نظر انداز کرنا چاہہیے اب ہمارا جو دل چاہیے وہ کریں جو سمجھ میں آیا وہ لکھیں گے تو کیا آزادی کا مطلب یہی ہے کہ اپنی مرجی چلیں گے اور ہر کام اپنی مرضی سے کریں گے کیا اسلامی جمہوریہ میں آزادی کا یہی مطلب ہے۔