انسان کی کامیابی کا کیا راز ہے؟

انسان کی کامیابی کا کیا راز ہے؟

انسان کی کامیابی کا راز

انسان کی کامیابی کا کیا راز ہے؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے فرمایا کہ اسلام کسی ایک فرقے یا کسی ایک مذہب کے لئے نہیں آیا بلکہ یہ پوری انسانیت کے لئے ہے اسلام انسانیت کی نجات کا ذریعہ ہے جو انسان نجات اور کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسے حقیقی اسلام کی پیروی کرنی ہوگی اسلامی قوانین کے مطابق زندگی بسر کر کے انسان کامیاب ہو سکتا ہے۔

ای میل کریں