روزه

اگر کوئی شخص یہ گمان کرتے ہوئے کہ وقت وسیع ہے، اپنے آپ کو مجنب کرلے اور بعد ازاں بات اس کے خلاف نکلے تو کیا اس دن کا روزہ باطل ہے؟

اگر کوئی شخص یہ گمان کرتے ہوئے کہ وقت وسیع ہے

سوال: اگر کوئی شخص یہ گمان کرتے ہوئے کہ وقت وسیع ہے، اپنے آپ کو مجنب کرلے اور بعد ازاں  بات اس کے خلاف نکلے تو کیا اس دن کا روزہ باطل ہے؟

جواب: اگر کوئی شخص یہ گمان کرتے ہوئے کہ وقت وسیع ہے، اپنے آپ کو مجنب کرلے اور بعد ازاں  بات اس کے خلاف نکلے تو اگر اس نے وقت کے بارے میں  تحقیق کرکے ایسا کیا ہو تو پھر اس پر کوئی ذمہ داری نہیں  ہے ورنہ اس پر قضاء واجب ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 312

ای میل کریں