کیا اسلام صرف کسی ایک قوم کے لئے ہے؟
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے فرمایا کہ کہ اسلام کسی ایک قوم اور قبیلے کے لئے نہیں ہے بلکہ اسلام سب کے لئے اسلام سب کی ہدایت اور کامیابی چاہتا ہے۔