اسلام نے خواتین کو کیا مقام دیا ہے؟
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی فرماتے ہیں کہ فرمایا کہ جب جزیرۃ العرب میں اسلام کا ظہور ہوا تھا اس وقت مردوں کے سامنے خواتین کی کوئی حیثیت نہیں تھی لیکن اسلام نے ان کو عزت دی اور انھیں مردوں کے برابر ایک خاص مقام دیا ہے۔