امام خمینی(رح)

کیا اسلامی جمہوریہ ایران کو آج بھی امام خمینی کے افکار کی ضرورت ہے؟

کیا اسلامی جمہوریہ ایران کو آج بھی امام خمینی کے افکار کی ضرورت ہے؟

اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی نے فرمایا کہ ایران ایسا ملک ہے جس کی تعمیر کرنے لئے ہم سب کو مل کر ساتھ دینا ہوگا ہمیں ایک نیا ملک بنانا ہوگا اور اس کام کو کوئی ایک حکومت نہیں کر سکتی لہذا پوری قوم کو مل کر اسلامی انقلاب کے اس پودے کی آبیاری کرنی ہوگی لہذا آج بھی اگر اس انقلاب کو زندہ رکھنا ہے تو رہبر کبیر انقلاب اسلامی کے افکار پر عمل کرنے ضرورت ہے۔

ای میل کریں