امام خمینی(رح)

ائیر پورٹ پرامام خمینی(رح) کا اہم بیان میں کیا فرمایا؟

امام خمینی (رہ) نے وطن واپسی پر ائیر پورٹ پر فرمایا کہ میں اپنی قوم کے مختلف گروہوں کی محبت اور جذبات کا شکریہ ادا کرتا ہوں

ائیر پورٹ پرامام خمینی(رح) کا اہم بیان میں کیا فرمایا؟

امام خمینی (رہ) نے وطن واپسی پر ائیر پورٹ پر فرمایا کہ میں اپنی قوم کے مختلف گروہوں کی محبت اور جذبات کا شکریہ ادا کرتا ہوں ایرانی قوم کی محبت اور ان کے جذبات کا میرے کاندھوں پر ایسا بوجھ ہے جن کی تلافی کرنا کافی مشکل ہے میں ان  علماء کا جنہوں نے اس عرصے میں جانثاری اور مشکلات کا سامنا کیا شکریہ ادا کرتا ہوں اسی طرح طلبا کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے مشکلات کا سامنا کیا اسی طرح تجار اور دوسرے ہر طبقے کے لوگوں کا شکریہ ادا کر رہا ہوں حوزہ علمیہ، یونیورسٹیز اور دوسرے تعلیمی اداروں کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے خلوص اور اللہ کے لیئے اس تحریک میں ہمارا ساتھ دیا اور کامیابی حاصل کی۔

ای میل کریں