اگر کسی شخص کو یہ یقین ہو کہ شرعی مسافت جتنا سفر کرچکا ہے اور قصر نماز پڑھ لے لیکن پھر معلوم ہو کہ شرعی مسافت نہیں  تھی تو کیا دوبارہ پڑھنا واجب ہے؟

اگر کسی شخص کو یہ یقین ہو کہ شرعی مسافت جتنا سفر کرچکا ہے اور قصر نماز پڑھ لے لیکن پھر معلوم ہو کہ شرعی مسافت نہیں تھی تو کیا دوبارہ پڑھنا واجب ہے؟

سوال: اگر کسی شخص کو یہ یقین ہو کہ شرعی مسافت جتنا سفر کرچکا ہے اور قصر نماز پڑھ لے لیکن پھر معلوم ہو کہ شرعی مسافت نہیں  تھی تو کیا دوبارہ پڑھنا واجب ہے؟

جواب: اگر کسی شخص کو یہ یقین ہو کہ شرعی مسافت جتنا سفر کرچکا ہے اور قصر نماز پڑھ لے لیکن پھر معلوم ہو کہ شرعی مسافت نہیں  تھی تو دوبارہ پڑھنا واجب ہے اور اگر شرعی مسافت نہ ہونے کا یقین ہو اور نماز پوری پڑھ لے پھر معلوم ہو کہ شرعی مسافت تھی تو بنابر اقویٰ واجب ہے کہ اگر وقت ہو تو دوبارہ پڑھے اور اگر وقت نکل جائے تو بنابر احتیاط قضاء بجالائے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 274

ای میل کریں