سوال: کیا جمعہ کے دن اذان ظہر کے بعد خرید و فروخت کرنا جائز ہے؟
جواب: اس زمانے میں (عصر غیبت امام زمانہؑ) جمعہ کے روز اذان ظہر کے بعد خرید وفروخت کرنااوردیگر معاملات انجام دیناجب کہ نماز جمعہ کاوجوب تعیینی نہ ہوحرام نہیں ہے۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 264