نماز جمعہ

نماز جمعہ کے واجب ہونے کے لئے چند امور پایا جاتا ہے؟

سوال: نماز جمعہ کے واجب ہونے کے لئے چند امور پایا جاتا ہے؟

جواب: اول:  تکلیف ،دوم : مذکر ہونا ،سوم :  آزادی، چہارم :  حضر ،پنجم :  نابینائی اورمرض سے سلامتی،  ششم :  یہ کہ بہت زیادہ بوڑھا نہ ہو،   ہفتم :  اس کے گھر اورنماز جمعہ منعقد ہونے والے مکان کے مابین دوفرسخوں  سے زیادہ کافاصلہ نہ ہو۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 260

ای میل کریں