جانور سے زیادہ کس کو تربیت کی ضرورت ہے؟
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ جتنا ایک انسان دوسرے انسان پر ظلم کرتا اتنا ظلم دوسرے حیوانات ایک دوسرے پر نہیں کرتے اس انسان کی اصلاح نہیں ہوئی اور اس کی تعمیرنو نہیں ہوئی ہے جتا یہ دو پاوں والا حیوان دنیا میں فتنے اور فساد کرتا ہے اتنے دوسرے حیوانات نہیں کرتے جتنی اس دو پاوں والے جانور (انسان) کو تربیت اور پرورش کی ضرورت ہے اتنی کسی دوسرے حیوان کو ضرورت نہیں ہے۔