سوال: کیا نماز کی قضاء کرنے میں جلدی کرنا واجب ہے؟
جواب: قضاء نما ز میں جلدی کرنا واجب نہیں ہے بلکہ اس کے وقت میں مرتے دم تک وسعت پائی جاتی ہے۔بشرطیکہ فرض کی ادائیگی میں سہل انگار ی اورسستی کاباعث نہ بنے۔
تحریر الوسیلہ، ج1، ص 249