کیا نماز کی قضاء کرنے میں جلدی کرنا واجب ہے؟

ID: 66542 | Date: 2020/11/14

سوال: کیا نماز کی قضاء کرنے میں جلدی کرنا واجب ہے؟


جواب: قضاء نما ز میں  جلدی کرنا واجب نہیں  ہے بلکہ اس کے وقت میں  مرتے دم تک وسعت پائی جاتی ہے۔بشرطیکہ فرض کی ادائیگی میں  سہل انگار ی اورسستی کاباعث نہ بنے۔


تحریر الوسیلہ، ج1، ص 249