نماز

اگرجانتا ہوکہ نماز مغربین میں آٹھ رکعات پڑھی ہیں لیکن نہ جانتا ہوکہ نماز مغرب میں ایک رکعت زیادہ پڑھی ہے یانماز عشاء میں تو کیا دونوں نماز اعادہ ہوگی؟

سوال: اگرجانتا ہوکہ نماز مغربین میں  آٹھ رکعات پڑھی ہیں  لیکن نہ جانتا ہوکہ نماز مغرب میں  ایک رکعت زیادہ پڑھی ہے یانماز عشاء میں  تو کیا دونوں نماز اعادہ ہوگی؟

جواب: اگرجانتا ہوکہ نماز مغربین میں  آٹھ رکعات پڑھی ہیں  لیکن نہ جانتا ہوکہ نماز مغرب میں  ایک رکعت زیادہ پڑھی ہے یانماز عشاء میں  توبہر صورت اس پرنماز مغربین کااعادہ واجب ہے۔سوائے اس صورت کے کہ جب دونوں  سجدے مکمل کرنے سے قبل شک ہواہو،اس صورت کابظاہر یہ حکم ہے کہ پہلی نماز صحیح ہے اوردوسری باطل۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 242

ای میل کریں