امام خمینی(رح)

ظلم کے خلاف بولنے کے بارے میں اسلام کا کیا حکم

اسلام نے ظلم کے خلاف بولنے کے بارے میں کیا کہا ہے؟

اسلام نے ظلم کے خلاف بولنے کے بارے میں کیا کہا ہے؟

اسلامی تحریک کے رہنما حضرت امام خمینی (رح) نے فرمایا کے جو لوگ ظالموں کا ساتھ دے رہے ہیں وہ کس طرح اسلام اور مسلمان ہونے کا عویٰ کر رہے ہیں جب کے اسلامی تعلیمات نے ہمیشہ ظلم کا مقابلہ کرنے کی تاکید کی ہے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نے خود ظلم کا مقابلہ کر کے دنیا کے لئے ایک مثال قائم کر دی اور بتا دیا کے اسلام کا اصلی ہدف اور اصلی مقصد ظلم کا مقابلہ کرنا ہے اور قرآن کریم اور اسلام کی بنیادی تعلیمات بھی یہی ہیں کے جو کچھ تم اپنے لئے چاہتے ہو وہی اپنے بھائی کے لئے بھی پسند کرو یہی بھائی چارگی اور اخوت کا مطلب ہے۔

ای میل کریں