امام خمینی(رح)

غریبوں کے ساتھ امام خمینی کا سلوک

غریبوں کے ساتھ امام خمینی(رح) کا برتاو کیسا تھا؟

غریبوں کے ساتھ امام خمینی(رح) کا برتاو کیسا تھا؟

 ایک شخص کا کہنا ہے کہ میں جس کے پاس بھی جاتا وہ مختصر مقدار میں میری امداد کرتا لیکن جب امام (رہ)  کی خدمت میں آیا تو امام (رہ) جبکہ مجھے پہچانتے نہیں تھے اس کے باوجود بھی انہوں نے میری امداد کر کے میری زندگی خرید لی اور انہوں نے میری اولاد کو بھی موت سے نجات دلائی۔

ای میل کریں