نماز

اگر چار رکعتی نماز میں، قیام کے دوران تین، چار اور پانچ میں شک ہو تو کیا کرنا چاہیئے؟

سوال: اگر چار رکعتی نماز میں، قیام کے دوران تین، چار اور پانچ میں  شک ہو تو کیا کرنا چاہیئے؟

جواب: قیام کے دوران تین، چار اور پانچ میں  شک ہونے کی بر گشت دو، تین اور چار میں  شک ہونے کی طرف ہے پس اسے چاہئے کہ بیٹھ جائے، نماز مکمل طور پر بجالائے اور شک کے مطابق جو اس کا فرض ہے اسے بجا لائے۔

تحریر الوسیلہ ج 1، ص 223

ای میل کریں