نماز

اگر چار رکعتی نماز میں، دونوں سجدے مکمل کرنے کے بعد دو،تین اورچار میں شک گزرنا تو کیا کرے؟

سوال: اگر چار رکعتی نماز میں، دونوں  سجدے مکمل کرنے کے بعد دو،تین اورچار میں شک گزرنا تو کیا کرے؟

جواب: دونوں  سجدے مکمل کرنے کے بعد دو،تین اورچار میں  شک گزرنا ،پس وہ اسے چوتھی رکعت قرار دے اورنماز مکمل کرے۔پھر دورکعت نماز احتیاط کھڑے ہوکر اوردورکعت نماز احتیاط بیٹھ کرپڑھے اوراحتیاط بلکہ اقویٰ یہ ہے کہ کھڑے ہوکر پڑھی جانے والی نماز احتیاط کودوسری سے پہلے بجالائے۔

تحریر الوسیلہ ج 1، ص 223

ای میل کریں