جو فعل واقع ہواہے اگراس کے صحیح یا باطل ہونے میں  شک ہو تو کیا کرے؟

جو فعل واقع ہواہے اگراس کے صحیح یا باطل ہونے میں شک ہو تو کیا کرے؟

سوال: جو فعل واقع ہواہے اگراس کے صحیح یا باطل ہونے میں  شک ہو تو کیا کرے؟

جواب: جو فعل واقع ہواہے اگراس کے صحیح یا باطل ہونے میں  شک ہوتوا س کی پرواہ نہ کرے چاہے اس کے محل میں  ہی کیوں  نہ ہو۔اگرچہ اس صورت میں  یہ احتیاط مطلوب ہے کہ قربۃً الیٰ اللہ کی نیت سے ذکر اورقرائت کا اعادہ کرے اوراگررکن کے صحیح یاباطل ہونے میں  شک ہوتو نماز مکمل طور پر پڑھنے کے بعد اسے دوبارہ بھی بجالائے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 221

ای میل کریں