نفس کی اصلاح کے بارے میں امام خمینی (رح) کیا فرماتے ہیں ؟
اسلام کا اصلی ہدف انسان کی سازندگی ہے اسلام انسان کی تعمیر کے لئے آیا ہے انسان کی تعمیر ہر جہاد سے افضل ہے انسان کی سازندگی کو جہاد اکبر کہتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں کہ نفس سے لڑنا اور اس کی اصلاح کرنا جہاد اکبر ہے۔