علم اور عمل

علم اور عمل

علم اور عمل کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

علم اور عمل کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

اسلامی انقلابی کے بانی حضرت امام خمینی(رح) فرماتے ہیں صرف علم  تنھا کافی نہیں ہے بلکہ کبھی کبھی نقصان دہ بھی ہوتا ہے اور اسی طرح عمل بغیر علم کے بے فائدہ ہے علم اور عمل دو ایسے پر ہیں جو جو انسان کو مقام کمال تک پہنچاتے ہیں مجھے امید ہیکہ آپ سب ان دونوں کا صحیح استعامل کریں گے۔

ای میل کریں