امام خمینی

کیا علماء کا سیاست میں مداخلت کرنا صحیح ہے؟

اسلام کی پیشرفت اور ترقی میں مسجد اور منبر کا اہم کردار رہا ہے۔

کیا علماء کا سیاست میں مداخلت کرنا صحیح ہے؟

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح)فرماتے صدر اسلام سے ہی مسجد اور منبر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز تھے اسلام میں جتنی بھی جنگیں ہوئی ہیں ان میں سے اکثر کے فیصلے مسجدوں سے کئے گئے ہیں خود حضرت امیر المومنین علی ابن ابیطالب علیھم السلام منبر پر بیٹھ کر خطبے کے ذریعے لوگوں کو اسلام کے دفاع کے لئے آمادہ کرتے تھے اور اسی طرح صدر اسلام سے ہی منبر اور مسجد اسلامی اور سیاسی بیداری کا بہترین ذریعہ تھے مسجد وہ جگہ تھی جہاں بیٹھ کر بہترین سیاسی خطبے دئے جاتے تھے آج اسلام کے دشمنوں نے بھی انہی اہم مراکز کو اپنا نشانہ بنایا ہوا  ہے اور لوگوں کو مسجد اور منبر سے دور کر رہے ہیں کیوں کہ انھیں معلوم ہیکہ یہ وہ جگہ ہے جہاں سے ظلم کے خلاف اُٹھائی جاتی ہے۔ اسلام کی پیشرفت اور ترقی میں مسجد اور منبر کا اہم کردار رہا ہے۔

ای میل کریں