اسلام ایک ایسی طاقت ہے جو خود آگے بڑھتی ہے اور خود ہی عوام، دیندار طبقات اور مظلوم طبقات کو منظم کرتی ہے ـ اور ان شاء اللہ، یہ عالمی سطح پر مستضعفین کا قیام ابرقدرتوں پر فاتحہ پڑھ دے گا۔ انہی باتوں سے وہ ڈرتے ہیں۔ انہیں ایران سے کوئی سروکار نہیں، نہ ایرانی قوم سے کوئی دشمنی ہے؛ ان کا اصل مقابلہ اسلام سے ہے۔
هفته, اکتوبر 03, 2026 11:41
تمام ادیان کا مقصد یہی رہا ہے کہ انسان کو درست کریں؛ انبیا کی اصل بحث انسان ہے۔ حضرت آدم سے لے کر حضرت خاتمؐ تک سب انبیا کی دعوت کا محور انسان ہی رہا۔
اتوار, ستمبر 20, 2026 07:52
ایران کے دشمن طاقتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ ان طاقتوں کو یہ خدشہ ہے کہ اسلامی انقلاب ایران دوسرے اسلامی اور غیر اسلامی ممالک تک پھیل سکتا ہے اور ان کے زیرِ تسلط ممالک سے ان کا اثر و رسوخ ختم ہوسکتا ہے۔
اتوار, ستمبر 13, 2026 12:50
جمعه, ستمبر 11, 2026 11:41
بدھ, ستمبر 09, 2026 10:30
جمعه, ستمبر 04, 2026 11:01
حجۃالاسلام قاضی عسکر نے داعش جیسے تکفیری گروہوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دشمن شیعہ اور سنی میں فرق نہیں کرتا
منگل, اگست 25, 2026 10:07