سوال: کیا نماز آیات حائض والی عورت پر واجب ہے؟
جواب: نماز آیات ہر مکلف پر واجب ہے اور اور بناء بر اقویٰ حائض والی عورت پر واجب نہیں ہے۔ ان پر نمازوں کی قضاء واجب نہیں ہے جن کا وقت شریعت نے متعین کیا ہے اور اس کے علاوہ د وسری نمازوں کو بطور گئی ہواور اداء بجالا نا ان پر واجب نہیں ہے۔ یہ اس حیض و نفاس کا حکم تھا جو کثیر ہوں اور غیر کثیر میں تفصیل ہے اور احتیاط بہتر ہے۔
تحریر الوسیلہ، ج1، ص 212