کیا سلام کی ذکر دوسری زبانوں میں پڑھ سکتے ہیں؟

کیا سلام کی ذکر دوسری زبانوں میں پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا سلام کی ذکر دوسری زبانوں میں پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: سلام میں  واجب ہے کہ اس کے دونوں  جملے عربی زبان میں  اور عربی قواعد کے مطابق ہوں۔ جاہل ہونے کی صورت میں  ان میں  سے کسی ایک کو سیکھنا واجب ہے۔ جیساکہ سلام کے وقت سکون سے بیٹھنا واجب ہے اوراس میں  دو زانو بیٹھنا مستحب ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 199

ای میل کریں