کیا رکوع میں ذکر پڑھنا واجب ہے؟

کیا رکوع میں ذکر پڑھنا واجب ہے؟

سوال: کیا رکوع میں ذکر پڑھنا واجب ہے؟

جواب: رکوع میں  ذکر پڑھنا و ا جب ہے ا و ر اقویٰ یہ ہے کہ کوئی ایک ذکر پڑھنا کافی ہے ا و ر احتیاط یہ ہے کہ اس کی مقدار تین مرتبہ ’’ سبحان اللہ ‘‘ کے برابر یا ایک بڑی تسبیح ’’ سبحان ربّی العظیم و بحمدہٖ ‘‘ کے برابر ہو ۔ جیساکہ احتیاط یہ ہے کہ تسبیح کو اختیار کرتے ہوئے چھوٹی تسبیح تین مرتبہ کہے اوروہ ہے ’’ سبحان اللہ ‘‘ یا ایک بڑی تسبیح ’’ سبحان ربّی العظیم و بحمدہٖ ‘‘ کا انتخاب کرے ا و ر اس سے زیادہ احتیاط یہ ہے کہ آخری تسبیح یعنی ’’ سبحان ربّی العظیم و بحمدہ ‘‘  انتخاب کرے اوراس سے زیادہ احتیاط یہ ہے کہ اسے تین مرتبہ بجالائے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 136

ای میل کریں