ٹی وی اور ریڈیو کے کردار کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ کسی بھی ملک کی ترقی اور بربادی میں ٹی وی اور ریڈیو کا اہم کردار ہوتا ان ذرائع ابلاغ سے نشر ہونے والا ایک جملہ بھی ملک کے حالات کو بدل سکتا ہے لہذا ان ذرائع ابلاغ کو چلانے والا ایسا شخس ہونا چاہیے جو اس کا ماہرہو تانکہ وہ یہاں سے نشر ہونے والے تمام پروگراموں کو کنٹرول کرسکے ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ یہاں جو بھی آے اور اس کا جو بھی دل چاہیے اور کہہ کر چلا جاے لہذا ایسے افراد ان ذرائع ابلاغ کی ذمہ داری قبول کریں جو سیاست سے آشنائی رکھتے ہوں۔