امام خمینی(رح) کے متعلق ان کیا اہلیہ کیا فرماتی ہیں؟
سید احمد خمینی اپنی والدہ سے نقل کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ والدہ فرماتی ہیں کہ اٹھائیس سال سے امام خمینی(رح) کی نماز شب قضا نہیں ہوئی ان کے ساتھی بھی اس بات کو نقل کرتے ہیں کہ امام (رہ) طلاب علمی کے دور میں بھی غیبت اور جھوٹ سے پرہیز کرتے تھےاور اگر کسی محفل میں غیبت میں ہوتی تھی تو آپ یا تو وہاں سے اٹھ جاتے تھے یا محفل کا موضوع بدل دیتے تھے امام (رہ) کی جوانی کی خصوصیات کو اگر کوئی جاننا چاہتا ہے تو ان کے کمرے میں رہنے والے علماء سے سنیں امام خمینی(رح) بہترین فلسفی، بہترین عارف،اور بہترین شاعر بھی تھے۔