امام خمینی

ایرانی عوام کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

ایرانی عوام کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

ایرانی عوام کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی فرماتے ہیں کہ طول تاریخ میں اس طرح کے حالات کہیں نہیں تھے یعنی ایران کی تیس میلیون عوام نے اس ملک کو اسلامی ملک بنا دیا اور آج سب اس فکر میں ہیں کہ اسلامی حکومت کو کوئی مشکل پیش نہ آے آپ طول تاریخ میں دیکھیں اس طرح شہادت کا جذبہ رکھنے والے نہیں ملتے حتی خود رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کے زمانے میں بھی اس طرح لوگ شہادت کا جذبہ نہیں رکھتے تھے خود قرآن میں اس بات کا ذکر ہوا ہیکہ جب رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم لوگوں کو جنگ کی دعوت دیتے تھے تو وہ بہانے بنا کر ٹال دیتے تھے۔

ای میل کریں