ایران کے جوان کس چیز کی آرزو کرتے تھے؟

ایران کے جوان کس چیز کی آرزو کرتے تھے؟

ایران کے جوان کس چیز کی آرزو کرتے تھے؟

اسلامی تحریک کے بانی نے فرمایا کہ اسلامی تحریک کا ہدف بھی اسلامی معاشرے کا قیام ہے ہم نے اس تحریک سے ایران میں اسلام کو زندہ کیا ہے اور انشاء اللہ دنیا کے کونے کونے تک حقیقی اسلام کو پہنچائیں گے یہ تحریک اسلامی تحریک ہے یہ قرآنی تحریک ہے اسی لئے ایران کے جوان شہادت کی آرزو کرتے تھے اور ہمیشہ شہادت کے لئے دعا کرواتے تھے ان جوانوں کی مائیں بھی ان کی شہادت پر فخر کرتی تھیں یہ شہادت ہمارے لئے افتخار ہے ہم اس شہادت کو سعادت سمجھتے ہیں۔

ای میل کریں