تہران کا ہوائی اڈہ کیوں بند کیا گیا؟
امریکہ نے شاہ پور بختیار کو عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کیا تھا جس نے امام خمینی(رح) کی وطن واپسی کی خبر سننے کے بعد امریکہ کے اشاروں پر اس آمد کو روکنے کے لئے تہران کے مہر آباد ہوائی اڈے کو بند کیا تھا جس کے ستائیس جنوری 1979 کو ایرانی عوام نے تہران حکومت کے خلاف ایک تاریخی احتجاجی مظاہرہ کیا تھا جس میں بختیار اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور لوگوں نے بختیار کو وارننگ دیتے ہوے کہا تھا کہ اگر خمینی کو آنے میں دیر ہوئی بختیار تیری خیر نہیں۔