غیر مسلم سے امام خمینی(رح) کا برتاو کیسا تھا؟
اسلامی انقلاب کے بانی جس طرح مسلمانوں سے ملتے تھے اسی طرح غیر مسلمانوں سے بھی ملتے تھے نوفل لوشاتو میں ایک مرتبہ منافقین نے وہاں کے لوگوں کو امام(رہ) سے متنفر کرنے کی کوشش کی ایک مرتبہ ایک منافق نے امام خمینی(رح) کے رہنے والے میں ہمسایہ میں رہنے والے کو شخص کو مارا جب اس واقع کی خبر امام(رہ) کو ملی تو آپ بہت ناراض ہوے لیکن حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر آپ نے اپنے اس ہمسایہ کے گھر پھول اور میٹھائی لے کر پہنچے جس سے منافقین کی یہ سازش بھی ناکام ہو گی اور ایک بار امام (رح) نے اپنے رد عمل سے منافقین کو سازشوں کو ناکام بنا دیا