نماز

کیا نماز میں قرائت کا صحیح ہونا، شرط ہے؟

نماز میں قرأت کا صحیح ہونا واجب ہے

سوال) کیا نماز میں قرائت کا صحیح ہونا، شرط ہے؟

جواب) نماز میں  قرأت کا صحیح ہونا واجب ہے، پس اگر جان بوجھ کر ایک حرف یا کسی حرکت یا تشدید وغیرہ میں  خلل ڈالے تو اس کی نماز باطل ہے اور جو شخص حمد یا سورہ کو صحیح طریقے سے نہیں  پڑھ سکتا، اس کے لئے واجب ہے کہ ان کو سیکھے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 183

ای میل کریں