سوال: کیا قیام کی حالت میں پاؤں پر مساوی بوجھ رکھنا واجب ہے؟
جواب: قیام کی حالت میں پا ئوں پر مساوی بوجھ رکھنا واجب نہیں ہے۔ لیکن بناء بر اقویٰ دونوں پائوں پر کھڑا ہونا واجب ہے نہ یہ کہ ایک پائوں پر کھڑا ہو ،نہ ہی انگلیوں پر اور نہ ہی ایڑی پر۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 180