اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام کی شہادت پر امام خمینی (رح) کا رد عمل کیا تھا؟
رہبر کبیر انقلاب اسلامی امام خمینی(رح) فرماتے ہیں کہ میں ان قربانیوں اور شہادتوں پر ایران کے مسلمانوں کی خدمت میں تبریک ہیش کرتا ہوں یہ قربانیاں اسلام کی راہ میں ہیں اللہ جسے انتخاب کرتا ہے اسی سے قربانی لیتا ہے ہمیں خوش ہونا چاہیے کہ اللہ تعالی نے ہمیں انتخاب کیا ہے تانکہ ہم اس کے دین کو احیا کر سکیں الحمد للہ ایرانی قوم نے بغیر کسی کی مدد کے اسلام کی خاظر اسلام کی راہ میں خود ہی اپنی تحریک کا آغاز کیا ایران کے مسلمانوں نے بغیر کسی خوف اور ڈر کے اس تحریک کو آگے بڑھایا جس کے نتیجے میں آج ایران ان ایک اسلامی ملک کی شکل میں ان مسلمانوں کے ہاتھوں میں ہے جس طرح آپ نے یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوے اغیار کو ملک سے نکالا ہے اور ان کی سازشوں کو ناکام بیانا ہے اسی طرح ہمیشہ یکجہتی اور اخلاص سے اس تحریک چلانا ہو گا۔