نیت کرتے وقت نماز کے تمام افعال اور جزئیات کا تصور کرنا واجب ہے؟

نیت کرتے وقت نماز کے تمام افعال اور جزئیات کا تصور کرنا واجب ہے؟

نیت کرتے وقت نماز کے تمام افعال اور جزئیات کا تصور کرنا واجب نہیں ہے

سوال: نیت کرتے وقت نماز کے تمام افعال اور جزئیات کا تصور کرنا واجب ہے؟

جواب: نیت کرتے وقت نماز کے تمام افعال اور جزئیات کا تصور کرنا واجب نہیں  ہے بلکہ فقط اجمالی تصور ہی کافی ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 175

ای میل کریں