سوال: نیت کرتے وقت نماز کے تمام افعال اور جزئیات کا تصور کرنا واجب ہے؟
جواب: نیت کرتے وقت نماز کے تمام افعال اور جزئیات کا تصور کرنا واجب نہیں ہے بلکہ فقط اجمالی تصور ہی کافی ہے۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 175