امام خمینی

کیا ظالم اور فاسق حاکم کے مقابلے میں خاموش رہنا حرام ہے؟

کیا ظالم اور فاسق حاکم کے مقابلے میں خاموش رہنا حرام ہے؟

کیا ظالم اور فاسق حاکم کے مقابلے میں خاموش رہنا حرام ہے؟

اسلامی انقلاب کے بانی  فرماتے ہیں کہ میں نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا ہیکہ اگر کوئی حاکم حرام خدا کو حلال قرار دے  حلال خدا کو حرام قرار دے  یا سنت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خلاف عمل کر رہا ہو تو اگر اس ملک کے مکین اس حاکم مقابلے میں خاموش رہیں  تو پروردگار قیامت کے دن انھیں بھی اسے حاکم کے ساتھ قرار دے گا۔ 

ای میل کریں