امام خمینی

شیعہ سنی میں اختلاف ڈالنے والے کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

شیعہ سنی میں اختلاف ڈالنے والے کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

شیعہ سنی میں اختلاف ڈالنے والے کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

جو لوگ شیعہ اور سنی میں اختلاف ڈالتے ہیں وہ نہ شیعہ اور نہ سنی ہیں ایسے افراد صرف مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں صرف مسلمان ہونے کا اظہار کرتے ہیں بلکہ حقیقت میں وہ اسلام پر ایمان ہی لائے ایسے افراد نہ کتاب خدا پر ایمان لائے ہیں اور نہ دین خدا پر ایمان لائے ہیں اگر کتاب خدا پر ایمان لائے ہوتے تو فرمان خدا کے مطابق عمل کرتے جس کا اسلام پر ایمان ہوگا وہ مسلمانوں میں اتحاد اور یکجہتی بر قرار کرنے کی کوشش کرے گا نہ مسلمانوں میں اختلاف پیدا کر کے انھیں کمزور بنانے کی کوشش کرے گی۔

ای میل کریں