نماز

افعال نماز میں واجب افعال کتنی ہیں؟

واجب افعال کی گیارہ قسمیں ہیں:

سوال: افعال نماز میں واجب افعال کتنی ہیں؟

جواب:۔ واجب افعال کی گیارہ قسمیں ہیں:

نیت، تکبیرۃ الاحرام، قیام، رکوع، سجدہ، قرائت، ذکر (حمدو سورہ پڑھنا) تشہد، سلام، ترتیب، موالات اور بعد میں  آئے گا کہ ان میں  سے بعض رکن ہیں  کہ جن کا زیادہ یا کم کرنا عمداً ہو یا سہواً، نماز کو باطل کر دیتا ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 172

ای میل کریں