ایران کے کس ہتھیار سے سپر طاقتیں خوفزدہ ہیں؟
امام خمینی (رح)فرماتے ہین کہ ہمارا اسلحہ ایمان ہے ہمارا اسلحہ اسلام ہے ہم ایمان اور اسلام کے ہتھیاروں کے ذریعے آگے بڑیں گے اور اسی اسلحہ کے ساتھ ہم دشمن کو نابود کریں گے جیسا کہ ہم نے ابھی تک اسی اسلحہ سے دنیا کی سپر طاقتوں کو نابود کیا ہے اور دشمن کو اپنی خاک سے دور کیا ہے لیکن ایک بار پھر یہ سپر طاقتیں ایران کے خلاف سازش کر کے حالات کو کشیدہ بنانے کی کوشش میں ہیں لیکن اگر کسی نے بھی اسلامی جمہوری ایران کے خلاف کوئی کاروائی کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جاے گا ہم جنگ نہیں کریں گے لیکن اپنا دفاع ضرور کریں گے۔